آزادی اظہار کا تعلق صرف الفاظ ہی سے نہیں ہوتا [ویڈیو]

اپنے نظریات دوسروں تک پہنچانے کی آزادی، امریکی جمہوریت میں اتنی زیادہ اہمیت کی حامل ہے کہ آزادی اظہار کو حاصل تحفظات امریکی آئین میں بیان کیے گئے ہیں اور یہ پرامن آزادی اظہار کی دیگر شکلوں کا بھی احاطہ کرتے ہیں۔

یہ ویڈیو دیکھیے اور اُن بہت سے طریقوں کے بارے میں جانیے جن کے ذریعے امریکی شہری، حکومت کی طرف سے کسی انتقامی کاروائی کے خوف کے بغیر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔