امریکہ میں پریس کی آزادی ایک ناگزیر حق اور جمہوریت کا بنیادی اصول ہے۔
اسے امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ آزاد پریس حکومت میں توازن برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ دنیا بھر میں بے شمار صحافی، آزاد اور کھلی سوسائٹیوں میں اپنا اہم کردار ادا کرتے ہوئے ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔
یہ ویڈیو دیکھیے اور جانیے کہ دوسرے ممالک پریس کی آزادی کے ایک نمونے کے طور پر کس طرح امریکہ کی طرف دیکھتے ہیں۔