آپ انسانی اسمگلروں کو روکنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں [ویڈیو]

انسانی سمگلر دو کروڑ 50 لاکھ افراد کو آزادی اور بنیادی انسانی وقار سے محروم کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جو ہر ایک ملک کو متاثر کرتا ہے۔ جانیے آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں۔