اعصاب شکن مادے کے حملے پر عالمی لیڈروں کی روس کی مذمت

ایک مشترکہ اعلامیے میں امریکہ، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیڈروں نے 4 مارچ کو برطانیہ میں برطانوی شہری سرگئی سکرِپل اور اُن کی بیٹی پر جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے روسی ساختہ اعصابی مادے کے ساتھ کیے جانے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ اِن لیڈروں کا کہنا ہے کہ اس حملے کے پیچھے  روس کا ہاتھ  ہے۔ انہوں نے اس بات کا خاص طور پر ذکر کیا کہ اس کی”کوئی متبادل قرینِ قیاس توجیح نہیں۔”

Side-by-side headshots of Donald Trump, Emmanuel Macron, Angela Merkel and Theresa May (© AP Images) beneath partial quote reading "No plausible alternative explanation ..." (State Dept.)
(State Dept.)