دوسری جنگ عظیم کے بعد، امریکہ نے نئی نئی وجود میں آنے والی اقوام متحدہ کی 1948ء میں انسانی حقوق کے عالمی منشور کی توثیق کرنے میں مدد کی۔ انسانی حقوق کا یہ منشور اُن اصولوں سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا جو امریکی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔
دنیا میں انسانی حقوق آج ستر برس بعد بھی حملوں کی زد میں ہیں۔ جانیے کہ امریکہ اور اقوام متحدہ عالمی سطح پر انسانی حقوق کے تقدس کے لیے کس طرح جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔