امریکہ اور میکانگ کی شراکت کاری کا نیا سنگ میل

اس سال بحرہند و بحرالکاہل کے خطے کی آزادی اور کھلے پن کے امریکی تصور کے حوالے سے امریکہ نے زیریں میکانگ کے ابتدائیے کے مستقبل کے ساتھ امریکی عزم کا اعادہ کیا۔

Statistics on improvements to sanitation, English training and more due to Lower Mekong Initiative

امریکہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے میڈیا مرکز کی جانب سے تیار کی گئی یہ وڈیو دیکھیے اور جانیے کہ کثیرالملکی ساجھے داری سے گزشتہ عشرے میں لوگوں کی زندگیاں کیسے بہتر ہوئی ہیں۔

نوٹ: وڈیو انگریزی زبان میں ہے۔