امریکہ دنیا کو ایک محفوظ سے محفوظ تر جگہ بنا رہا ہے [ویڈیو]

امریکہ کووڈ-19 کے عالمی ردعمل میں قیادت کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیفر پروگرام کے تحت امریکہ اس وائرس کا مقابلہ کرنے اور زندگیاں بچانے کے طریقوں کے بارے میں اپنی مہارتوں میں دنیا کو شریک کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں امریکہ اپنے بین الاقوامی شراکت کاروں کی اس بین الاقوامی وبا کا مقابلہ کرنے میں مدد کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے مزید جانیے کہ امریکہ دوسسرے ممالک کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے کس طرح مدد کر رہا ہے۔