نائب صدر مائیک پینس نے 25 اکتوبر کو کہا کہ امریکی قیادت اُن لوگوں کے تحفظ کے لیے انتہائی اہم ہے جو اپنے عقیدے کی وجہ سے تشدد اور ظلم کی ناقابل بیان کاروائیوں کا نشانہ بنتے ہیں۔