امریکہ میں تیار کی جانے والی 7 مشہور ترین مصنوعات

پیانو، ہیلی کاپٹر اور ہیٹ پہنے ہوئے آدمی کی یکجا کی گئیں تصویریں (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)
پیانو، ہیلی کاپٹر اور ہیٹ پہنے ہوئے آدمی کی یکجا کی گئیں تصویریں (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

اگر کسی چیز پر میڈ اِن امیریکا’ [امریکہ میں تیار کردہ] کا لیبل لگا ہوا ہے تو اِس کا اعلٰی معیار کا ہونا پکی بات ہے۔ ذیل میں اُن سات امریکی کمپنیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جو اپنی مصنوعات کی وجہ سے امریکہ اور بیرونی ممالک میں مشہور ہیں:

 امریکہ میں تیار کی جانے والی مصنوعات کی تصاویر اور تحریر کا مشترکہ عکس (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)
(State Dept./S. Gemeny Wilkinson/PHOTOS : تصویر نمبر 1 اور 6 AP Images ؛ 2 اور 5 Getty Images؛ 3 اور 4 The White House; اور 7 Alamy )