امریکہ میں گاڑیوں کے اخراجوں میں کمی لانا [معلوماتی خاکہ]

امریکہ میں حکومتی پالیسیوں، امریکہ کی کارسازی کی صنعت میں اختراعات اور صاف ہوا میں صارفین کی دلچسپی نے حالیہ عشروں کے دوران مجموعی طور پر  مل کر مسافر گاڑیوں کے اخراجوں میں کمی کی ہے۔

صدر بائیڈن کے روزگار کے منصوبے میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو چارجنگ کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پانچ لاکھ چارجنگ سٹیشنوں کے ایک قومی نیٹ ورک میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ امریکہ کے ٹرانسپورٹیشن کے محکمے نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ ریاستوں کو گاڑیوں کے سلنسروں سے نکلنے والے اخراجوں کے معیارات مقرر کرنے کی اجازت دے گا۔ (اس تجویز کو حتمی فیصلے کی شکل دینے سے پہلے عوامی تبصرے کی مدت سے گزرنا ہوگا۔)

امریکہ کا ماحولیاتی تحفظ کا ادارہ گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی سے متعقلہ معاملات کی نگراننی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں اس اور دیگر اداروں نے جو پیشرفت کی ہے اس پر ایک نظر ڈالیے:

 1970 سے لے کر 2021 تک کے عرصے کے درمیان گاڑیوں کے اخراجوں کو کم کرنے کی سال بہ سال تاریخ۔ ماخذ: ماحولیاتی تحفظ کا ادارہ اور ماحولیاتی دفاع کا فنڈ ۔ (State Dept./Helen Efrem. Photo and images © Shutterstock)
State Dept./Helen Efrem. Photo and images © Shutterstock)

 ابتدا میں یہ مضمون 4  مئ2021 کو شائع کیا گیا۔