امریکہ نائن الیون کی یاد منا رہا ہے

 نیویارک کا متحرک تصویری خاکہ اور نائن الیون کے حملوں کے بارے میں اینٹونی بلنکن کے بیان سے اقتباس (© M. Shcherbyna/Shutterstock.com, © Stefan Jeremiah/AP Images, © Carolyn Kaster/AP Images)
(State Dept./B. Insley)

اس سال 11 ستمبر 2021 کو ہونے والے حملوں کو 21 برس پورے ہو رہے ہیں۔ یہ قومی اور بین الاقوامی سانحہ کا دن ہے۔