امریکہ نا انصافی پر احتجاج کرنے کے حق کو تحفظ دیتا ہے [ویڈیو]

امریکہ میں آزادی اظہار، آزادی صحافت، اور پرامن طور پر جمع ہونے کے حق اور شکایات پر احتجاج کرنے کے حق کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔

یہ آزادیاں امریکیوں کو بحیثیت ایک قوم تبدیلیاں لانے اور ترقی کرنے کے قابل بناتی ہیں۔

 

ابتدا میں یہ مضمون 24 جون 2020 کو شائع کیا گیا۔