انڈونیشیا کے جزیرے سلویسی پر 28 ستمبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کرنے کے لیے امریکہ نے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔