امریکہ کی دنیا بھر میں کووڈ-19 ویکسینوں کی فراہمی [اکتوبر 2021]

ٹیکہ لگواتے ہوئے ایک لڑکی درد سے کراہتے ہوئے۔ (© K.M. Chaudary/AP Images)
پاکستان کے شہر لاہور میں 2 اکتوبر کو ایک طالبہ کو فائزر-بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسین کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔ امریکہ نے پاکستان سمیت 100 سے زائد ممالک کو کووڈ-19 ویکسین کی 200 ملین سے زیادہ خوراکیں عطیہ کی ہیں۔ (© K.M. Chaudary/AP Images)

امریکہ کووڈ-19 کی ویکسینوں کی اربوں خوراکیں بطور عطیہ دے رہا ہے، ویکسینیں فراہم کرنے والے کوویکس نامی پروگرام اور دنیا بھر کے ممالک کو طبی امدادی سامان فراہم کرنے کے لیے فنڈ فراہم کر رہا ہے۔

امریکہ دنیا بھر میں کووڈ-19 ویکسینوں کا عطیہ دینے اور اور اس وبائی مرض کو ختم کرنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

کووڈ-19 کے خاتمے کی عالمگیر جدوجہد میں امریکہ کی طرف سے اٹھائے جانے والے مندرجہ ذیل اقدامات شامل ہیں:-

  • دنیا کے ممالک کے لیے ویکسینوں کی200 ملین خوراکوںکا عطیہ۔
  • لگ بھگ ایک سو ترقی پذیر ممالک کو بطور عطیہ دینے کے لیے ویکسین کی 1 بلين خوراکوں کی خریداری۔
  • کوویکس پروگرام میں مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ویکسین کے اتحاد، گاوی کے لیے چار ارب ڈالر کا عطیہ۔ کوویکس دنیا بھرمیں کووڈ-19 کی محفوظ اور موثر ویکسینوں کو منصفانہ طور پر تقسیم کرنے کا ایک عالمگیر پروگرام ہے۔
  • ضروری ادویات، سپلائی اور علاج معالجے کی فراہمی کے ساتھ ساتھ دنیا کے ممالک کی معیشت کی تعمیر نو کرنے، غذائی قلتوں پر قابو پانے اور صحت کی سلامتی کو مضبوط بنانے میں مدد کرنا۔

صدر بائیڈن نے 3 جون کے ایک بیان میں کہا، “امریکہ اس وائرس کے خلاف دنیا کی مشترکہ جنگ میں ویکسینوں کا اسلحہ خانہ ہوگا۔ ہم ایک ایسی دنیا تعمیر کرنے کے لیے جو کچھ کر سکے کریں گے جو متعدی بیماریوں سے لاحق خطرات  کے خلاف دفاع میں زیادہ سلامتی والی  ہو اور زیادہ محفوظ ہو۔”

اپ ڈیت کیے جانے والے تصاویر، ٹویٹس، اور مضامین کے اس مجموعے میں  پوری دنیا میں کووڈ-19 ویکسین کی خوراکیں تقسیم کرنے کی امریکی کاوشوں کی ایک جھلکی پیش کی جا رہی ہے

26 اکتوبر

امریکہ نے جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 336,000 اضافی خوراکیں مڈغاسکر پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1452892758209753093

 

امریکہ نے اکتوبر میں اعلان کیا کہ اس نے ازبکستان میں فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 800,280 خوراکیں پہنچا دیں ہیں۔ https://twitter.com/StateDept/status/1452877654944673802

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 100,620 خوراکیں نیپال پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1452862555282554887

25 اکتوبر

امریکہ نے دوسرے ملکوں کو کووڈ-19 کی ویکسینوں کی 200 ملین سے زائد خوراکیں بطور عطیہ دی ہیں۔ یہ پیشرفت  امریکہ کے اس وبا کو ختم کرنے کے عزم میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

 24 اکتوبر

امریکہ نے جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 168,000 خوراکیں لائبیریا پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1452385025039687680

23 اکتوبر

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 1,000,350 اضافی خوراکیں بولیویا پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1451956584569982976

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 124,020 خوراکیں نمبیا پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1451820691121049613

امریکہ نے جانسن اینڈ جانسن کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 336,000 اضافی خوراکیں زمبیا پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1451813139331252227

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 1.4 ملین خوراکیں مصر پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1451805594017435652

22 اکتوبر

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی 349,830 خوراکیں جمہوریہ کانگو پہنچانے کا اعلان کیا۔

https://twitter.com/StateDept/status/1451458580129976320

21 اکتوبر

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا بھر کے ممالک کو ویکسین کی 200 ملین خوراکیں عطیہ کی ہیں۔

 19 اکتوبر

امریکہ اور کوویکس جیسے بین الاقوامی شراکت داروں کی طرف سے بھجوائی جانے والی ویکسینیں دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی معمول کی زندگیاں شروع کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔

ایک پلازے میں ماسک لگائے جوڑے رقص کر رہے ہیں۔(© Matilde Campodonico/AP Images)
مونٹی ویڈیو، یورا گوئے میں 22 اگست کو جوڑے رقص کر رہے ہیں۔ کووڈ-19 کے بعد کوویکس پروگرام کے تحت بھجوائی جانے والی ویکسینیں یورا گوئے اور دیگر ممالک میں لوگوں کی معمول کی زندگی کی بحالی میں مدد کر رہی ہیں۔ (© Matilde Campodonico/AP Images)

امریکہ نے کووڈ-19 کی ایسٹرا زینیکا کی ویکسینوں کی 3,412,900 خوراکیں میکسیکو پہنچانے کا اعلان کیا۔

 17 اکتوبر

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 301,860 خوراکیں ٹوگو پہنچانے کا اعلان کیا۔

16 اکتوبر

امریکہ نے فائزر کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 100,620 خوراکیں مشرقی تیمور پہنچانے کا اعلان

کیا۔

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 کی ویکسین کی 1.6 ملین اضافی خوراکیں مصر پہنچانے کا اعلان کیا۔

15 اکتوبر

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 کی ویکسین کی  3,577,860 اضافی خوراکیں نائجیریا پہنچانے کا اعلان کیا۔

 13 اکتوبر

امریکہ نے فائزر-بائیو این ٹیک کی کووڈ-19 ویکسین کی  1,999,530اضافی خوراکیں ویت نام پہنچانے کا اعلان کیا

اکتوبر 12

امریکہ نے فلپائن کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی اضافی 1.84 ملین خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

ریاستہائے متحدہ نے انگولا کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 464،090 اضافی خوراک فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

 9 اکتوبر

امریکہ نے گیانا کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 100،620 اضافی خوراکیں دینے کا اعلان کیا۔

امریکہ نے سوڈان کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 499،950 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

8 اکتوبر

امریکہ نے ہونڈراس کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 106،470 اضافی خوراک فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

امریکہ نے گھانا کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی کی 13 لاکھ خوراکوں کی فراہمی کا اعلان کیا۔

امریکہ نے گائنا کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 588،510 خوراکیں دینے کا اعلان کیا۔

اکتوبر 7

امریکہ نے ایسوٹینی کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 100،620 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

 

اکتوبر 6

امریکہ نے منگولیا کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 899،730 اضافی خوراک فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

پنسلوانیا یونیورسٹی (پین) کے دو سائنس دان جن کا 2005 کا کام موجودہ COVID-19 ویکسین کی تياری میں اہم تھا، انھوں نے حال ہی میں معزز بائیو میڈیکل ریسرچ اعزاز جیتا ہے ، جسے لاسکر ایوارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ڈریو ویس مین اور کاتالین کریکو لیب کوٹ میں ویز مین کے ہاتھ میں سبز مائع کی ٹیوب کو دیکھ رہے ہیں (Courtesy of Penn Medicine)
یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے محققین ڈریو ویس مین ، بائیں ، اور کاتالین کریکو نے اپنے اس کام کے لیے ایک معزز ایوارڈ جیتا جس کی وجہ سے COVID-2019 ویکسین بنیں۔ (Courtesy of Penn Medicine)

اکتوبر 5

امریکہ نے بنگلہ دیش کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکوں کی فراہمی کا اعلان کیا۔

امریکہ نے کیپ ورڈے کو موڈرنہ کی کوویڈ 19 ویکسین کی 100،000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

امریکہ نے چاڈ کو فائزر-بائیو اين ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی 117،000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

اکتوبر 4

امریکہ نے انڈونیشیا کو ویکسین کی مزید 800،000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

امریکہ نے ويتنام کو فائزر-بائیو ٹیک اين -19 ویکسین کی 1،499،940 خوراکوں کی فراہمی کا اعلان کیا۔

امریکہ نے کینيا کو فائزر-بائیو ٹیک اين کووڈ -19 ویکسین کی اضافی 35،100 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

اکتوبر 2

امریکہ نے ہونڈوراس کو اضافی 81،900 کوویڈ 19 ویکسین کی خوراک فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

اکتوبر 1

امریکہ نے سری لنکا کو فائزر-بائیو ٹیک اين کووڈ -19 ویکسین کی تقریبا8800،000  خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

امریکہ نے بینن کو فائزر-بائیو ٹیک اين کووڈ -19 ویکسین کی اضافی 332،280 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

ستمبر 30

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مصر کو فائزر-بائیو ٹیک اين کووڈ -19 ویکسین کی 1.6 ملین سے زائد خوراکوں کے امریکی عطیہ کی تعریف کی۔

یہ مضمون ہر مہینے کے دوران وقتا فوقتا اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے اور ماہانہ حصوں میں شائع ہوتا ہے۔ جولائی ، اگست اور ستمبر کی اپ ڈیٹس دیکھیں۔