امریکہ وینیز ویلا کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور انسانی بنیادوں پر ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذیل میں دی گئی تصاویر ملاحظہ فرمائیے جن سے وہ مشکلات عیاں ہوتی ہیں جن کا وینیز ویلا کے عوام نے سامنا کیا ہے۔ ان میں مزید تصویروں کا اضافہ کیا جاتا رہے گا انہیں بھی دیکھیے گا: