امریکہ کی ‘ پاسداران کی سپاہ’ کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت سے نامزدگی [ویڈیو]

15 اپریل کو امریکہ کا محکمہ خارجہ ایران کی پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی سپاہ (آئی آر جی سی) کو ایک غیرملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کرے گا۔

آئی آر جی سی دہشت گرد گروہوں کو تربیت دیتی ہے، ساز و سامان سے لیس کرتی ہے اور اُن کی مدد کرتی ہے۔ اس کی قدس فورس جرمنی، بوسنیا، بلغاریہ، کینیا، بحرین، ترکی اور دیگر ممالک میں خبیثانہ سرگرمیوں میں ملوت رہی ہے۔

ایران کے لیے امریکی نمائندے برائن ہک نے 8 اپریل کو کہا، “آئی آر جی سی کو کمزور کیے بغیر مشرق وسطی زیادہ پرامن اور مستحکم نہیں ہو سکتا۔”