دنیا کے ممالک درآمد کی جانے والی اشیا پر مختلف شرحوں سے محصولات عائد کرتے ہیں۔ امریکہ کے ایسے محصولات کی شرحوں کا شمار دنیا بھر کی سب سے کم شرحوں میں ہوتا ہے اور ایسا کئی سالوں سے چلا آ رہا ہے۔
چین اپنے طور پر اوسطاً 4.33 فی صد کی شرح سے محصول عائد کرتا ہے۔ عالمی بنک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یہ امریکہ کی 1.68 فی صد کی شرح سے دوگنے سے بھی زیادہ ہے۔ کس ملک کی شرح سب سے زیادہ ہیں؟ یہ ملک بہاماز ہے جہاں محصولات کی شرح 25.74 فیصد ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں محصولات کی شرحیں ذیل میں دی جا رہی ہیں: