جس دن آپ کو کام سے چھٹی ہو تو آپ کیا کرتے ہیں؟ کیا گھر پر آرام کرتے ہیں؟ کیا ٹی وی دیکھتے ہیں؟ کیا کوئی کتاب پڑھتے ہیں؟ امریکہ بھر میں جنوری میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں ہونے والی وفاقی تعطیل ایک مختلف انداز سے منائی جاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے کیوں؟