امریکیوں کا 4 جولائی کا جشن [ویڈیو]

ہر سال امریکی 4 جولائی کو 1776ء میں اعلان آزادی پر دستخط کرنے کا جشن مناتے ہیں۔

ممکن ہے اس سال جشن آزادی کی تقریبات مختلف ہوں مگر آزادی کا جذبہ وہی ہوگا۔