جارجیا میں انتخابات سے پہلے ووٹنگ کا ایک منظر۔ (© AP Images)
(© AP Images)

آج کل انتخابی مبصرین کا بڑا چرچا ہے۔ اس مرتبہ مبصرین ایک  ریکارڈ تعداد میں انتخابات کی نگرانی کریں گے اور ان میں 400 غیر ملکی مبصرین بھی شامل ہوں گے۔ اس کا مقصد انتخابات کا “صحیح اور غیرجانبدارانہ” جائزہ لینا ہے۔  دنیا بھر کے لوگ اس پرمتفق  ہیں کہ امریکی انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوتے ہیں۔ ہانگ کانگ کے ایک رہائشی کا کہنا ہے، ” امریکہ یقیناً دنیا کا سب سے زیادہ جمہوری ملک ہے۔”

 امریکی انتخابات سے متعلق مزید معلومات حاصل کیجیے۔

Elections_Banner_Urdu