امریکی اولمپیئن ایلانا مائرز ٹیلر سے ملیں [پوسٹر]

 (State Dept./F. Carter. Photo: © Matthias Schrader/AP Images)
(State Dept./F. Carter. Photo: © Matthias Schrader/AP Images)

37 سالہ ایلانا مائرز ٹیلر نے 2007 میں باب سلیڈنگ میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ 2010 میں وینکوور، کینیڈا میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں انہوں نے پہلی بار حصہ لیا اور اُن کی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ اگلی دو سرمائی کھیلوں میں انہوں نے اپنی ٹیم کو دونوں بار چاندی کا تمغہ دلوایا۔ مائرز ٹیلر “کلاس روم چیمپیئنز” نامی غیرمنفعتی تنظیم کی سرپرست ایتھلیٹ بھی ہیں۔ یہ تنظیم اولمپک اور پیرا اولمپک ایتھلیٹوں اور پسماندہ علاقوں کے طالبعلموں اور اساتذہ کے درمیان شراکت داری کرواتی ہے۔

اس مفت پوسٹر کو دیکھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف، ایکس ایکس ایم بی)