امریکی اولمپیئن شان وائٹ سے ملیں [پوسٹر]

 سردیوں کے کپڑے پہنے شان وائٹ قلابازی لگا رہے ہیں اور ان کے پاوں اور بایاں ہاتھ سنو بورڈ پر ہے۔ (© Lee Jin-man/AP Images)
(State Dept./F. Carter. Photo: © Lee Jin-man/AP Images)

امریکی اولمپک گولڈ میڈلسٹ شان وائٹ 2022 کے سرمائی کھیلوں میں سنو بورڈنگ کے ہاف پائپ کے زمرے میں اپنے پانچویں اولمپکس میں حصہ لیں گے۔ کارلسباد، کیلی فورنیا کے رہنے والے وائٹ نے پہلی بار 13 سال کی عمر میں مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 2006، 2010 اور 2018 کی اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغے حاصل کیے۔ اس کے علاوہ وہ سکیٹ بورڈ کے مقابلوں میں بھی حصہ لیتے ہیں۔ وائٹ واحد ایسے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے موسم گرما اور موسم سرما دونوں موسموں میں ہونے والی ایکس گیمز میں تمغے حاصل کیے۔ ایکس گیمز کھیلوں کے ہر سال ہونے والے انتہائی سخت مقابلے ہوتے ہیں۔

اس مفت پوسٹر کو دیکھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف، ایکس ایکس ایم بی)

.