امریکہ کی اولمپک سنو بورڈر، کلوئی کِم سے ملیں [پوسٹر]

 کلوئی کِم ہوا میں قلابازی لگا رہی ہیں اور ان کے پاوں اور دایاں ہاتھ سنو بورڈ پر ہے۔ (© Kin Cheung/AP Images)
(State Dept./F. Carter. Photo: © Kin Cheung/AP Images)

21 سالہ امریکی سنو بورڈر کلوئی کِم کو 2022 کے سرمائی اولمپکس میں ہاف پائپ میں اپنا دوسرا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے کی امید ہے۔ پہلی نسل کے کوریائی نژاد امریکی نے پیونگ چانگ، جنوبی کوریا میں 2018 کے اولمپکس میں پہلا انعام حاصل کیا تھا۔ کِم وہ پہلی خاتون بھی ہیں جس نے ایک مقابلے کے دوران کامیابی کے ساتھ بیک ٹو بیک ” 1080s” یعنی ہوا میں تین مکمل چکروں کے ساتھ سنو بورڈنگ کا مقابلہ مکمل کیا تھا۔

اس مفت پوسٹر کو دیکھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں (پی ڈی ایف، 5.5 ایم بی)

.