امریکی کاروباری اداروں کی کووِڈ-19 سے نمٹنے میں مدد [ویڈیو]

چھوٹے اور بڑے، دونوں ہی قسم کے امریکی کاروبار اپنی پیداواری صلاحتیوں کو ایسی مصنوعات کی طلب پوری کرنے پر تیزی سے منتقل کرتے جا رہے ہیں جن سے کورونا وائرس کا سامنا کرنے میں مدد ملتی ہے۔

یہ ویڈیو دیکھیے اور جانیے کہ امریکی کارکن کس طرح طبی عملے اور شہریوں کو کووِڈ-19 سے محفوظ رہنے میں مدد کر رہے ہیں۔