انسانوں کی سمگلنگ ایک عالمگیر وبا ہے [ویڈیو]

دنیا میں اس وقت انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والے 25 ملین سے زائد افراد موجود ہیں۔ انسانی سمگلنگ ایک عالمگیر وبا ہے۔ اس کی مختلف شکلوں کے بارے میں مزید جانیے اور دیکھیے کہ آپ اپنی کمیونٹی میں اِن کی موجودگی کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں۔