2017 کی انسانی سمگلنگ کی رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے وزیرخارجہ، ریکس ٹِلرسن نے انسانی سمگلنگ کو “ہمارے وقت کے انسانی حقوق کے المناک ترین مسائل میں سے ایک مسئلہ قرار دیا۔”

اِس رپورٹ میں امریکہ سمیت 187 ممالک میں انسانی سمگلنگ کا جائزہ لیا گیا ہے اور انسانی سمگلنگ کا دھندہ کرنے والوں کا مواخذہ کرنے اور اُن پر مقدمات چلانے پر زور دیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی سینیئر مشیر، ایوانکا ٹرمپ بھی رپورٹ کے جاری کیے جانے کے موقعے پر ٹِلرسن کے ہمراہ تھیں۔ انہوں نے انسانی سمگلنگ کو “کسی بھی ترجیحی پالیسی سے کہیں زیادہ بڑھکر اہم قرار دیا۔ یہ اُن لوگوں کے دفاع کے لیے ایک شدید مطالبہ ہے جو کمزور ہیں، جن کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور جن کا استحصال کیا گیا ہے۔”

ذیل میں دیئے گئے،  ٹِلرسن اور ٹرمپ کے کچھ خیالات ملاحظہ فرمائیے:

(© AP Images)

 

(© Yuri Gripas/Reuters)
(© Kim Kyung Hoon/Reuters)