اولمپک سکیٹ بورڈر، نائجا ہیوسٹن سے ملیے [پوسٹر]

 نائجا ہیوسٹن الٹے پڑے ہوئے سکیٹ بورڈ کے اوپر ہوا معلق ہیں۔ (© Alessandra Tarantino/AP Images)
(State Dept./F. Carter. Photo: © Alessandra Tarantino/AP Images)

بنیادی طور پر ڈیوس، کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے سکیٹ بورڈر، نائجا ہیوسٹن تین مرتبہ عالمی چمپیئن شپ جیت چکے ہیں۔ انہوں نے ایکس گیمز کے مقابلوں میں 11 برس کی عمر میں حصہ لینا شروع کیا۔ وہ مشکل کھیلوں کی تاریخ میں حصہ لینے والے کمسن ترین کھلاڑی ہیں۔ وہ ابھی تک کی اپنی 15 سالہ پیشہ ورانہ زندگی کے دوران ایکس گیمز کے 13 تمغے جیتے چکے ہیں اور سکیٹ بورڈنگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ مقابلے جیتنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ ٹوکیو میں ہونے والی اولمپک کھیلوں میں سکیٹ بورڈنگ کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔

 دیکھیے اور پوسٹر مفت ڈاو٘ن لوڈ کیجیے۔