
نوحا لائلز امریکہ کی ٹریک اور فیلڈ ٹیم کے رکن ہیں اور ٹوکیو میں ہونے والی اولمپک کھیلوں کے دوڑوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ یہ اُن کی پہلی اولمپک کھیلیں ہیں۔ دوڑوں کے مقابلوں میں حصہ لینے والے 24 سالہ لائلز کا تعلق الیگزینڈریا، ورجینیا سے ہے۔ وہ 2019 میں ہونے والی “انٹرنیشنل ایتھلیٹک فیڈریشن کی عالم چپمیئن شپس” [آئی اے اے ایف] میں سونے کے دو اور چاندی کا ایک تمغہ جیت چکے ہیں۔ لائلز 200 میٹر کی دوڑ میں جیت کے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار ہیں۔