ایران میں عورتیں: 1979ء سے پہلے اور بعد (معلوماتی خاکہ)

ایران کے 1979ء کے اسلامی انقلاب سے قبل، ایرانی عورتیں دنیا کے دیگر ممالک کی عورتوں کے ہمراہ حقوق حاصل کر رہی تھیں۔ حکومتی لیڈر، پائلٹ، سفراء اور پولیس افسروں سمیت لاکھوں افرادی قوت میں شامل تھیں۔ ایران کے اسلامی انقلاب نے اِن کامیابیوں کو مٹا کر رکھ دیا۔

اوپر: سوٹ پہنے ہوئے ایرانی عورتیں۔ (© Historic Collection/Alamy Stock Photo) نیچے: سروں پر سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے عورتیں۔ (© Vahid Salemi/AP Images)