ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی ختم کرنے کے نتائج [ویڈیو]

اقوام متحدہ کی ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ اگر اس میں توسیع نہیں کی جاتی تو ایران  لبنان اور یمن جیسے تصادموں کی آگ کو بھڑکانے کے لیے ہتھیار فراہم کر سکتا ہے۔ یہ ہتھیار اسرائیل یا سعودی عرب پر حملے کرنے کے لیے بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

پابندی کے بغیر ایران دنیا بھر میں  وینیزویلا کے نکولس مادورو جیسے آمروں کو ہتھیار فروخت کر سکتا ہے۔

پابندی میں توسیع میں ناکامی کے نتائج کے بارے میں جانیے۔