ایران کی گمراہ کن خبروں کی حقیقت جانیے [وڈیو]

ایران کے لیڈر گمراہ کن خبریں پھیلا رہے ہیں کیونکہ انہیں علم ہے کہ اُن کی حکومت کے لیے سچ خطرناک ہے۔ امریکہ ریکارڈ درست کر رہا ہے۔