ایران کے لوگ جوان ہیں اور روزگار کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کی بجائے عالمی دہشت گردی کی حمایت میں ایرانی حکومت ملک سے باہر اربوں بھجوا رہی ہے۔
وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے مئی میں کہا، “ایرانی عوام، بالخصوص ایرانی نوجوانوں کی اقتصادی، سیاسی اور سماجی تبدیلی کے لیے بے چینی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
ٹوئٹر پر وزیرخارجہ نے مندرجہ ذیل گرافکس شیئر کیے: