ایران: 1979ء کے انقلاب سے قبل ایک پھلتا پھولتا جدید معاشرہ [تصویر مضمون]

کاروں کے سامنے سے پیدل چل کر لوگ سڑک عبور کر رہے ہیں۔ (© Roy Essoyan/AP Images)
جون 1970 میں تہران کی ایک مصروف سڑک۔ (© Roy Essoyan/AP Images)

اسلامی انقلاب ایرانی زندگی پر سخت قسم کے قوانین مسلط کرتا ہے۔ ذیل میں 1979ء کے انقلاب سے قبل ایرانی معاشرے کے تصاویر دی جا رہی ہیں:

بہت سی تصویروں کے آگے دیوار کے ساتھ بیٹھی دو عورتیں۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
تہران میں 1956ء میں دو نوجوان خواتین مشہور ایرانی فلمی اداکاراؤں سے اپنی مماثلت سے لطف اٹھا رہی ہیں۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
ایک مصروف کاروباری علاقے کی سڑک پر لوگ۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
ایرانی مرد اور عورتیں 1950 کی دہائی میں تہران کے ایک مصروف تجارتی علاقے میں چہل قدمی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
عورتیں سلائی مشین استعمال کر رہی ہیں۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
کپڑے سینے والی نوجوان خواتین 1956ء میں تہران کی ایک دکان میں کام میں مصروف ہیں۔ (© Mario De Biasi/Mondadori/Getty Images)
یونیفارم پہنے ہوئے اکٹھی چلتی ہوئی لڑکیاں۔ (© AFP/Getty Images)
مئی 1968 میں فرانسیسی وزیر اعظم کے دورے کے دوران سکول کی ایرانی طالبات۔ (© AFP/Getty Images)
لڑکوں کی ایک کلاس میں ایک آدمی کتاب پڑھ کر سنا رہا ہے۔ (© Dmitri Kessel/The LIFE Picture Collection/Getty Images)
1951ء میں امریکہ کی معلوماتی اور تعلیمی سروس کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ایک لیکچر میں شریک ایرانی طلبا۔ (© Dmitri Kessel/The LIFE Picture Collection/Getty Images)
دو لڑکیاں کھڑکی نما دروازے سے اندر دیکھ رہی ہیں۔ شیشے پر عبارت تحریر ہے۔ (© Dmitri Kessel/The LIFE Picture Collection/Getty Images)
1951ء میں امریکی معلوماتی اور تعلیم سروس کی لائبریری کے باہر چھوٹی ایرانی بچیاں انتظار کر رہی ہیں۔ (© Dmitri Kessel/The LIFE Picture Collection/Getty Images)
رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس عورتیں۔ (© AFP/Getty Images)
اکتوبر 1971 میں روائتی لباسوں میں ملبوس ایرانی عورتیں۔ (© AFP/Getty Images)
قالین پر برتنوں میں پڑے کھانوں کے قریب بیٹھا ایک بچہ اور ایک جوڑا۔ (© Paul Almasy/Corbis/VCG/Getty Images)
ایرانی نئے سال، نوروز منانے کی تقریب میں جمع ایک گھرانے کے افراد۔ (© Paul Almasy/Corbis/VCG/Getty Images)