امریکہ اور دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ہم جنس پرست خواتین، مردوں، دو جنسوں، مخلوط جنسوں، اور متفرق جنسی رجحانات رکھنے والوں (ایل جی بی ٹی کیو) کے فخر کا جشن جون کے مہینے میں مناتے ہیں۔
گزشتہ پچاس سالوں میں ایل جی بی ٹی کیو افراد کے ساتھ روا رکھے جانے والے قانونی سلوک میں 1969 کے نیویارک کے بار کے اٹھ کھڑے ہونے کے واقعے کے دنوں سے لے کر 2015 میں سپریم کورٹ کے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے تک ایک انقلابی تبدیلی آئی ہے۔
اس سے پہلے یہ ویڈیو 26 جون 2018 کو شائع ہو چکی ہے۔