بدعنوان مادورو کا حکومت کو وینیز ویلا کے شہریوں کے سونےکے ذخیرے سے سہارہ دینا

نکولیس مادورو وینیز ویلا کے سونے کے ذخائر کی لوٹ کھسوٹ میں لگا ہوا ہے جس سے ملک کو دیوالیہ پن کے خطرات کا سامنا ہے۔ خوان گوائیڈو ایسے میں ملک کی تعمیرِنو میں مصروف ہیں۔

مادورو کی بدعنوان حکومت نے وینیز ویلا کے بنکوں کے سونے کے ذخائر فروخت کر کے وینیز ویلا کے شہریو کو کئی ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ رائٹرز خبر رساں ادارے سے بات کرنے والے وینیز ویلا کے ایک سرکاری اہل کار کے مطابق موجودہ رفتار کے مطابق مادورو ملک کے سونے کے ذخیرے کو اس سال کے اختتام تک ختم کر دے گا۔

مادور کی سابقہ حکومت اقتدار سے چمٹے رہنے کی اپنی انتہائی کوشش میں وینیز ویلا کے عوام کی ملکیت وینیز ویلا کے سونے کے ذخائر کو بیچ رہی ہے۔
(State Dept./D. Thompson)

یہ مضمون اس سے قبل 19 اپریل 2019 کو شائع ہو چکا ہے۔