برلن میں آزادی کا اظہار: معلوماتی خاکہ

مجسمے کے گرد کھڑے لوگ۔ (© Markus Schreiber/AP Images)
انتہائی دائیں طرف، جرمنی میں امریکہ کے سفیر، رچرڈ گرینیل، بائیں طرف ریگن فاؤنڈیشن کے بورڈ کے چیئرمین، فریڈ رائن اور وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو برلن میں امریکی سفارت خانے میں سابق صدر رونلڈ ریگن کے مجسمے کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔ (© Markus Schreiber/AP Images)

8 نومبر کو اس مقام سے صرف چند میٹر کے فاصلے پر کھڑے ہوئے امریکہ کے وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے کہا، “آزادی کی کبھی بھی کوئی ضمانت نہیں ہوتی۔” دیوار برلن کے گرائے جانے کی تیسیویں سالگرہ منانے اور دو طرفہ تعلقات کا اعادہ کرنے کے لیے وزیر خارجہ آج کل جرمنی کے دورے پر ہیں۔

ذیل میں ماضی اور حال سے تعلق رکھنے والے آزادی کے بارے میں دیئے گئے چند ایک مشہور بیانات ملاحظہ فرمائیے:

مائیکل آر پومپیو ڈائس پر لگے مائکروفون کے پیچھے کھڑے ہیں اور برابر میں آزادی سے متعلق اُن کا بیان۔ (State Dept./Ron Przysucha)
(State Dept./Ron Przysucha)
جان ایف کینیڈی مجمعے سے خطاب کر رہے ہیں اور برابر میں جرمن زبان میں اُن کا بیان ' Ich bin ein Berliner' (© AP Images)
(© AP Images)
اپنے دل پر ہاتھ رکھے رونلڈ ریگن کی تصویر کے برابر میں اُن کا "دیوار کو اکھاڑ پھینکیں!" کا بیان۔ (© AP Images)
(© AP Images)