تقریر کی آزادی اور فن کی طاقت [ویڈیو]

کسی بھی آزاد معاشرے کے لیے تقریر کی آزادی اہم ہوتی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی اور کھلے روابط انصاف کے فروغ اور عدم مساوات کو کم کرنے کے بارے میں خیالات کو بڑھاوا دیتے ہیں۔

بہت سے ممالک میں مطلق العنان حکومتیں فن کاروں اور لکھاریوں کے حقوق پر شدید پابندیاں لگاتی ہیں۔ مزید جانیے کہ امریکہ اپنا مافی الضمیر آزادی سے اور کسی انتقام کے خوف کے بغیر بیان کرنے کے تمام لوگوں کے حقوق کی اتنی قدر کیوں کرتا ہے۔