15 ستمبر جمہوریت کا عالمی دن ہے۔ یہ ایک ایسا دن ہے جب دنیا بھر کے لوگ آزادی کی اقدار کی تکریم، انسانی حقوق اور آزاد اور شفاف انتخابات کا احترام کرتے ہیں۔
امریکہ میں اِس امنگ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے کہ ایک دن ہر شخس کو وہ آزادیاں میسر ہوں گی جن سے امریکی عوام، لوگوں کی حکومت، لوگوں کی جانب سے چلائی جانے والی حکومت اور لوگوں کے لیے حکومت کے تحت مستفید ہوتے ہیں۔
جمہوریت کے متعلق جو کچھ امریکی رہنما کہتے ہیں وہ ذیل میں دیا جا رہا ہے:


