امریکہ نے تمام حکومتوں سے جنگلی حیات کے بیوپار کا خاتمہ کرنے کی اس کی کوششوں میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بہت بڑا کاروبار ہے۔ اس سے سکیورٹی خطرے میں پڑ جاتی ہے، بدعنوانی کو فروغ ملتا ہے، اور یہ انواع کو معدومیت کے دہانے پر پہنچا دیتا ہے۔
عوامی جمہوریہ چین غیرقانونی جنگلی حیات کے کاروبار کی دنیا کی سب سے بڑی منڈی ہے اور یہ جنگلی حیات کی بین الاقوامی منڈی کو پروان چڑہاتا ہے۔