امریکہ اپنے ہاں انتخابات کی حفاظت کو یقینی کیسے بناتا ہے؟ شفافیت کے ذریعے۔ پولٹیکل سائنس کے پروفیسر ٹام شیلر وضاحت کرتے ہیں کہ امریکہ کا ووٹنگ کا نظام کس طرح کام کرتا ہے اور انتخابی مقامات کی نگرانی کرنے والے لوگ انتخابات کو کس طرح دھاندلی سے محفوظ اور منصفانہ رکھتے ہیں۔