حلف وفاداری کے دن سے قبل ٹرمپ کو بہت سی تیاری کرنا ہے

  20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے یو ایس کیپیٹل یعنی امریکی کانگریس کی عمارت کے باہر حلف اٹھائیں گے۔

اس دن کے لیے وہ مندرجہ ذیل تیاریاں کر رہے ہیں:- 

MF_Transition_Checklist-Urdu
(Shutterstock/State Dept./Sara Gemeny Wilkinson)