خواتین ووٹروں کی عظیم پیشرفت کے 100 سال [ویڈیو]

اس برس امریکی آئین میں 19ویں ترمیم کی منظوری کی 100ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس ترمیم سے امریکی عورتوں — عملی طور پر، سفید فام عورتوں کو — ووٹ کا حق ملا ۔ اس کے برعکس تمام امریکی عورتوں کو قانونی طور پر ووٹ دینے کی اجازت میں مزید کئی عشرے لگے  —  اور  اس کے لیے شہری حقوق کی ایک تحریک چلی۔ 19ویں ترمیم مساوات کی جانب ایک بہت بڑا قدم تھا۔

اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے: