اپنی حکومت سے حال ہی میں ایرانی عوام نے بہتر سلوک کی تڑپ کا اظہار کیا ہے۔ وہ بدعنوانی کی خاتمے اور اقتصادی مواقعوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے 5 جنوری کو کہا، ” ہم ایرانی عوام کی بہتر معیار والی زندگی اور زیادہ سے زیادہ آزادی کی امنگیں پورے کیے جانے کے حامی ہیں۔” ذیل میں دیئے گئے دنیا بھر کے لیڈروں کے بیانات پر ایک نظر ڈالیے اور دیکھیے کہ وہ احتجاج کرنے والوں کے اظہار رائے کے حقوق کے بارے میں کیا کہتے ہیں:-
