دنیا میں سائنس اور ٹکنالوجی کا لیڈر کون ہے؟ [معلوماتی خاکہ]

بہت سی اقوام سائنسی علم کے فروغ اور تکنیکی صلاحیتوں کو بڑہانے میں مدد کرتی ہیں۔ گو کہ امریکہ بدستور عالمی لیڈر چلا آ رہا ہے تاہم جب سائنسی علم میں ترقی ہوتی ہے تو یہ پوری دنیا کی جیت ہوتی ہے۔ 2018 کی ایک رپورٹ میں کامیاب امریکی کاوشوں کو دستاویزی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، امریکہ:

  • تحقیق و ترقی پر سب سے زیادہ سرمایہ لگاتا ہے۔
  • سب سے زیادہ کاروباری، مالی اور معلوماتی خدمات مہیا کرتا ہے۔
  • اعلٰی ٹکنالوجی کے  شعبے کا سب سے بڑا مصنوعات ساز ہے۔

قومی سائنس فاؤنڈیشن کے قومی سائنس بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی معلومات کو ذیل میں نسبتاً زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے:

Bar graph showing leaders in innovation, research and development (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)
(State Dept./S. Gemeny Wilkinson)
Bar graph showing percentage share in areas of high-tech manufacturing (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)
(State Dept./S. Gemeny Wilkinson)