دیکھیے کہ آب و ہوا کے بارے میں 2015 کے معاہدے کی منظوری کے بعد سے اب تک کیا ہوا ہے (وڈیو)

آب و ہوا کے بارے میں تقریباً 200 ملکوں کی طرف سے پیرس کے تاریخی سمجھوتے کی منظوری کو ایک سال ہو گیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کے بعد سے اب تک کیا کچھ ہوا ہے:

لیکن یہ کام جاری ہے۔ 2017 میں آپ #ActOnClimate [آپ آب و ہوا میں تبدیلی] کے بارے میں کیا اقدامات اٹھائیں گے؟

وزیرِ خارجہ جان کیری نے نومبر میں مراکش میں آب و ہوا کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی سربراہ کانفرنس میں کہا، “ہر فرد اس کام میں ہاتھ بٹا سکتا ہے۔ مجھے آپ پر بھروسہ ہے۔”