سابقہ مادورو حکومت کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کی خاطر امریکی ریاستوں کی تنظیم نے ریو معاہدے کے طور پر مشہور باہمی معاونت کے بین الامریکی معاہدے کو جب 11 ستمبر کو متحرک کیا تو اس اقدام کے مقاصد کے بارے میں قیاس آرائیاں اور افواہیں پھیلنی شروع ہو گئیں۔ اِن قیاس آرائیوں اور افواہوں کو حقیقت سے علیحدہ کرنے کی ضرورت ہے۔
لہذا حقائق پیش ہیں: