ریو کے بہترین مناظر

ریو، الوداع !

اتوار، 21 اگست ( اوپر ) —  2016 کے موسم گرما کے اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب میں ریو ڈی جنیرو کے مارکانا سٹیڈیم میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

ایک آخری نظر

سٹیڈیم میں جمع ہجوم پنڈال کو دیکھ رہا ہے۔ (© AP Images)
(© AP Images)

اتوار، 21 اگست ( اوپر ) — ریو کے مارکانا سٹیڈیم میں 2016 کے موسم گرما کے ہونے والے کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شریک تماشائیوں کا ایک منظر۔ (© AP Images)

سنہرے لمحات

Athletes from France and dancers watch the fireworks during the closing ceremony in the Maracana stadium at the 2016 Summer Olympics in Rio de Janeiro, Brazil, Sunday, Aug. 21, 2016. (AP Photo/David Goldman)

اتوار، 21 اگست ( اوپر ) — ریو کے مارکانا سٹیڈیم میں 2016 کے موسم گرما کے ہونے والے کھیلوں کی اختتامی تقریب میں فرانس کے ایتھلیٹ اور رقاص آتشبازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔ (© AP Images)

فضا میں اُڑان بھرنا

Cyclists, from right, Jefferson Milano of Venezuela, Luis Brethauer of Germany, Kyle Dodd of South Africa and David Graf of Switzerland compete in the BMX cycling quarterfinals during the 2016 Summer Olympics in Rio de Janeiro, Brazil, Thursday, Aug. 18, 2016. (AP Photo/John Locher)

جمعرات 18 گست، (  اوپر ) — سائکلنگ کے کوارٹر فائنل میں، بی ایم ایکس سائکل سوار فضا میں بلند ہو رہے ہیں۔ دائیں طرف سے، وینزویلا کے جیفرسن میلانو، جرمنی کے لوئس بریتھاور، جنوبی افریقہ کے کائل ڈاڈ اور سوئٹزرلنڈ کے ڈیوڈ گراف دکھائی دے رہے ہیں۔  (© AP Images)

سورج کی روشنی میں قلابازی

(© AP Images)
(© AP Images)

جمعرات، 18 اگست (  اوپر ) — میکسیکو کی پاوًلا ایسپی نوزا، 2016 کے موسمِ گرما کے اولمپکس  میں “ماریا لینک آبی مرکز” میں 10 میٹر کی بلندی پر واقع پلیٹ فارم سے چھلانگ لگا رہی ہیں۔ اس مقابلے کا فائنل 18 اگست کو ہوگا۔ (© AP Images)

کتنی دور تک؟

Jordan Wilimovsky, of United States, competes in the men's marathon event at the 2016 Summer Olympics in Rio de Janeiro, Brazil, Tuesday, Aug. 16, 2016. (AP Photo/Felipe Dana)
(© AP Images)

بدھ، 17 اگست (  اوپر ) — امریکہ کے جورڈن ولیموسکی مردوں کے تیراکی کے 10 کلومیٹر میراتھن مقابلے میں تیر رہے ہیں۔ وہ اس مقابلے میں پانچویں نمبر پر آئے۔ (© AP Images)

مقابلے کے لیَے تیار بادبانی کشتی

ایک بادبانی کشتی پانی میں۔ (© AP Images)پیر 15 اگست 2016،  (  اوپر ) — امریکہ کی بادبانی کشتی کی ریس کی ٹیم کی ہیلینا سکٹ اپنی ساتھی پیرس ہینکن کے ہمراہ کشتی میں، خلیج ریو میں ابتدائی لائن کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ تمغوں کے لیے بادبانی کشتیوں کی ریس 18 اگست کو ہوگی۔  (© AP Images)

قدم بڑہاتے ہوئے

تیز چلنے کے مقابلے میں شریک ایک آدمی۔ (© AP Images)جمعہ، 12 اگست (  اوپر ) — پولینڈ کے آرتھر برزوزسکی 2016 کے موسم گرما کے اولمپکس میں ہونے والے مردوں کے 20 کلومیٹر تیز چلنے کے مقابلے کے فائنل میں دھند میں سے گزر رہے ہیں۔ چین کے وانگ ژن نے یہ مقابلہ  جیتا۔ (© AP Images)

اپنی طرز کی واحد جمناسٹ: سیمون بائلز

AP_16224734417921_FLجمعرات، 11 اگست  ( اوپر ) —  بیلنس بیم سے جمنساٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھائی دینے والی سیمون بائلز نے جمناسٹک کے خواتین کے آل راوًنڈ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ گزشتہ تین سالوں سے دنیا کی چوٹی کی جمناسٹک کی کھلاڑی اپنا جو ورثہ چھوڑ کر جائیں گی اس کے بارے میں اُن کا  یہ کہنا ہے، ” میں  اگلا یوسین بولٹ یا مائیکل فیلپس نہیں ہوں۔ میں پہلی سیمون بائلز ہوں۔”  (© AP Images)

اُٹھانے کے قابل وزن!

AP_16223800660131بدھ، 10 اگست ( اوپر ) — کولمبیا سے تعلق رکھنے والی لیڈی یسینیا سولیس آربولیڈا، 2016 کے موسم گرما کے اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کی 69 کلوگرام کی کیٹیگری کے ایک مقابلے میں وزن اٹھانے کے بعد خوشی کے جذبات کا اظہار کر رہی ہیں۔ سولیس 253 کلوگرام وزن اٹھا کر چوتھے نمبر پر آئیں۔ (© AP Images)

سبک رفتار !

(© AP Images)
(© AP Images)

منگل، 9 اگست— اٹلی کی ٹریک سائیکلنگ ٹیم کا ایک رکن، ایک تربیتی مشق کے دوران ریو اولمپک کے  پیالہ نما سٹیڈیم میں سائیکل چلا رہا ہے۔ (© AP Images)

عوامی نظروں کے سامنے شمشیر زنی

(© AP Images)
(© AP Images)

پیر، 8 اگست (  اوپر ) — خواتین کے شمشیر زنی کے انفرادی مقابلے میں ھنگری کی اینا مارٹن (  دائیں ) فرانس کی مینن برونیٹ سے تلوار بازی کا مقابلے کر رہی ہیں۔ برونیٹ نے مارٹن کو 15-12 سے شکست دی (© AP Images)

باسکٹ بال کے نیٹ تک!

 (© AP Images)
(© AP Images)

پیر، 8 اگست (  اوپر ) مردوں کے باسکٹ بال کے ایک میچ کے دوران امریکہ کے کائری اِروِنگ (10)

وینیزویلا کے گریگری ایٹینیکے کے روکنے کے باوجود باسکٹ بال کے نیٹ میں گیند ڈال کر پوائنٹ حاصل کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

طلائی تمغے کے لیے کوشش

 (© AP Images)
(© AP Images)

وسط میں، سویڈن کی سارہ شوستروم  نے 2016 کے اولمپک کھیلوں میں، اتوار 7 اگست کو ہونے والے تیراکی کے 100 میٹر کے بٹرفلائی مقابلے میں، عالمی ریکارڈ قائم  کیا اور سونے کا تمغہ جیتا۔ (© AP Images)

ریو 2016  میں خوش آمدید !

AP_16219080987790

ہفتہ، 6 اگست ( اوپر ) — 5 اگست کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے 2016 کے اولمپکسں کی افتتاحی تقریب کے دوران ہونے والی آتشبازی سے ماراکانا سٹیڈیم جگمگا رہا ہے۔  (© AP Images)

  اولمپکس میں غوطہ لگائیں !

(© AP Images)
(© AP Images)

جمعہ 5 اگست ماریا لینک میں برازیل کے جیکسن اولیویرا ایک تربیتی مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔ (© AP Images)

شیئر امریکہ ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی 2016 کے اولمپکس کی بہترین تصاویر میں سے ایک تصویر، روزانہ  نمایاں طور پر شائع کرے گا۔ نئی تصویر کی اشاعت کے ساتھ ، گزشتہ روز کی تصویر لِسٹ میں دوسرے نمبر پر چلی جائے گی۔ اس روز افزوں تصویری گیلری کو دیکھنے کے لیے اس صفحے کو روزانہ ملاحظہ فرمائیے۔

image004