سرفنگ کی عالمی چمپیئن اور اولمپک کھلاڑی، کیریسا مور سے ملیے [پوسٹر]

 اپنے سرفنگ بورڈ کے ذریعے پانی کی لہروں پر سوار، کیریسا مور۔ (© Francisco Seco/AP Images)
(State Dept./F. Carter. Photo: © Francisco Seco/AP Images)

ہونولولو، ہوائی کی کیریسا مور دنیا کی چوٹی کی خاتون سرفر ہیں اور وہ چار مرتبہ عالمی چمپیئن رہ چکی ہیں۔ انہوں نے 18 برس کی عمر میں ایک عالمی اعزاز حاصل کیا۔ سرفنگ میں یہ کمال کر دکھانے والی وہ دنیا کی کمسن ترین شخصیت ہیں۔ سرفنگ کے کھیل کو ٹوکیو اولمپکس میں پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے اور مور امریکہ کی سرفنگ ٹیم میں شامل چار ارکان میں سے ایک ہیں۔ مور نے اپنے والد سے سرفنگ  تب سیکھی جب اُن کی عمر پانچ برس تھی۔

 دیکھیے اور پوسٹر مفت ڈاو٘ن لوڈ کیجیے۔

.