سفارت کاری دنیا بھر میں حقوق کو تحفظ دیتی ہے: پومپیو

Pompeo quote on using diplomacy to defend unalienable rights worldwide

امریکہ کے محکمہ خارجہ کے قیام کی 230ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک تقریب میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس بات کی اہمیت کو اجاگر کیا کہ خواہ ملک کے اندر ہو یا بیرون ملک، لوگوں کے دائمی حقوق کا دفاع کرنا امریکی سفارت کاری کا مستقل مزاج ہے۔