سوزن آن کڈی امریکی بحریہ میں بھرتی ہونے والی پہلی ایشیائی نژاد امریکی خاتون تھیں۔
کڈی امریکی مسلح افواج میں توپ خانے کی اولین خاتون افسر اور بحری فوج میں لیفٹننٹ کا عہدہ حاصل کرنے والی اولین ایشیائی نژاد امریکی تھیں۔
دہائیوں پر پھیلیں فوجی خدمات کے بعد کڈی اپنی ریٹائرمنٹ کے دوران کوریائی نژاد امریکی کمیونٹی کی ایک حمایتی کے طور پر کام کرتی رہیں۔